( تاریخی ا ُصول پر )


نام نَہ آنا محاورہ  

نام معلوم نہ ہونا ، نام نہ جاننا ؛ زبان سے کسی نام کا ادا نہ ہونا ؛ کچھ نہ جاننا
(ماخوذ : جامع اللغات) ۔