نام
بَرآوَردَہ
(۔۔۔ فت ب ، مد ا ، فت و ، سک ر ، فت د)
صف
مشہور ، نمایاں ، دوسروں سے ممتاز ۔
کچھ اُن شاعروں کا ذکر بھی ضروری معلوم ہوتا ہے جو ہندی وطن ہو کر فارسی میں بھی نام برآوردہ نظر آتے ہیں ۔
(۱۸۹۷ ، کاشف الحقائق ، ۲ : ۷۶) ۔
[ نام + بر (رک) + ف : آوردہ ، آوردن = لانا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .