اگر کوئی (خزانے کا) مال لے جاتا ہے یا نام زدی (یعنی عرض) میں حاضر نہیں ہوتا تو دس ، بیس آدمیوں کے آنے نہ آنے سے نام زدی ختم نہیں ہو جاتی ۔
(۱۹۶۹ ، تاریخ فیروز شاہی ، سید معین الحق ، ۴۳۴) ۔
جو لگ پاوے نام زدی
یا تجھ انپڑے کچھ بدی
[ نام زد (رک) + ی ، لاحقہء کیفیت ] ۔
