شرطِ وفا پہنچ گئی ہے اختتام کو
چمکا دیا ہے تم نے بزرگوں کے نام کو
تمہارا حال بھی اُن ادیبوں جیسا ہوگا جو اپنی پہلی تخلیق سے اپنا نام چمکاتے اور دوسری سے گہنا لیتے ہیں ۔
(۱۹۷۷ ، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا ، ۹) ۔
ہمارے فیض سے اُن کا بھی نام چمکا ہے
اُدھار ہم سے جو روشن چراغ مانگتے ہیں
