ہے ہے خدا نہ کرے بڑوں کے نام کو بٹہ لگائوں یہ کیا بیہودہ خیال ہے ۔
(۱۸۹۱ ، ایامیٰ ، ۲۷) ۔
ایسے شریف خاندان کا آدمی عادۃً ممکن نہیں کہ کسی طرح کی بد وضعی سے اپنے بزرگوں کے نام کو بٹہ لگائے ۔
(۱۹۰۷ ، اُمہات الامہ ، ۳۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .