نام بار بار زبان پر لانا ، بار بار نام لینا ، نام دُہرانا ۔
مرا پردہ نشیں برتر ہے جن و انس سے اے بت
پری بھی قاف میں اکثر اوسی کا نام رٹتی ہے
(۱۸۶۱ ، کلیات اختر ، ۷۱۳) ۔
نہیں ہاتھ آتی دولت نام رٹنے سے بزرگوں کے
ہجا سے جد کے ترکیب زبر جد ہو نہیں سکتا
(۱۹۲۱ ، اکبر ، ک ، ۱ : ۱۷۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .