تذکرہ چھوڑ جانا ، یادگار کام کر جانا ، کارنامہ سرا نجام دے جانا ، یاد باقی رہنے دینا ۔
اس دنیا میں ایسا نام چھوڑ گئیں ، جس کو کبھی فنا نہیں ۔
(۱۹۱۵ ، گرداب حیات ، ۲۹) ۔
کیسے حسینؑ کے لیے کٹوائے ہیں گلے
دنیا میں نام چھوڑ کے یہ منچلے چلے
(؟ ، نجم آفندی (مہذب اللغات)) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .