سخت بیزار ہونا ، بے حد نفرت کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔
کاٹ ڈالا دیکھ کر خط میں ہمارے نام کو
دشمن ایسا ہے ہمارے نام کا وہ قاصدا
(۱۸۳۸ ، ناسخ (نوراللغات)) ۔
بچپن ان چچاؤں کے پاس بسر ہوا جو اس کے باپ کے نام کے دشمن تھے ۔
(۱۸۸۳ ، دربار اکبری ، ۲۷) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .