رک : نام کٹانا (رک) کا لازم ، نام خارج ہونا (خصوصاً مکتب سے) ۔
اب نام کٹنے شروع ہوئے ، دو سو سے ڈیڑھ سو رہے ، ہوتے ہوتے ڈیڑھ سو سے سو پر نوبت آئی ۔
(۱۹۵۴ ، پیر نابالغ ، ۳۵) ۔
فتح دین کی سنگت کا یہ نتیجہ ہوا کہ اسکول سے میرا نام کٹ گیا ۔
(۱۹۸۳ ، سر و سامان ، ۱۵) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .