کسی چیز کا بالکل نہ ہونا ، کوئی چیز بھی نہ ہونا ، کچھ نہ ہونا ، بالکل فنا ہو جانا۔
دشت ِوحشت میں ہماری خاک ہے جب سے تباہ
نام بھی یارو بگولوں کا نہ ویرانوں میں تھا
(۱۸۶۸ ، شرف (آغا حجو) ، د ، ۱۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .