( تاریخی ا ُصول پر )


نام چَلنا محاورہ  

۱۔ نام کی یادگار رہنا ، نام باقی رہنا ، نام قائم رہنا ، یادگار رہنا ۔
۲۔ نسل کا سلسلہ جاری رہنا ۔
۳۔ اقبال کا کام کرنا ، نام کا اثر ہونا ۔