( تاریخی ا ُصول پر )


نام رَجِسٹَرڈ کَرانا () ف مر  

نام رجسٹر میں درج کرانا ؛ سرکاری محکمے کے رجسٹر میں کسی نو ایجاد شے کا نام لکھوانا تاکہ کوئی دوسرا شخص اس نام سے وہ چیز نہ بنا سکے ۔