نام زندہ ہونا ، شہرت ہونا ، عزت و توقیر میں اضافہ ہونا ، نیک نامی ہونا ۔
نام پھر حاتم کا جاگا شوم خلقت ہوگئی
اُڑ گیا دُنیا سے پیسا گم سخاوت ہوگئی
(۱۸۷۹ ، جان صاحب ، د ، ۱۹۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .