جانتا ہوں میں کہ نام بردہ کس جگہ کیا تھا اور کس طور مر گیا ۔
(۱۸۴۹ ، کتاب الآغاز ، ۳۳۹) ۔
نام بردہ نے ازراہِ بدمعالگی کے مجکو صدہا گالیاں دیں ۔
(۱۸۶۹ ، انشائے خرد افروز ، ۱۹) ۔
بوجہ موجودگی طاعون نام بردہ نہ تو اسٹامپ رسوم عدالت حاصل کرسکا اور نہ عرضی دعویٰ خود کو اصالتاً پیش کرسکا ۔
(۱۹۰۲ ، ایکٹ ، ۹ ، ۱۸۷۲ (ترجمہ) ، ۲۸) ۔
[ نام + ف : ُبردہ ، ُبردن = لے جانا ] ۔
