( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چینچْلا
اُلجھا ہوا سوت ؛ ٹوٹی ہوئی لکڑی
چینچْلا نکالْنا
کچلنا ، کچومر نکالنا ؛ الجھا دینا .
چینچی
سوئی رکھنے کی ڈبیا
چِیند
اندیشہ ، فکر ( قدیم اردو کی لغت ) .
چیند / چیندھ
ہٹ دھرمی ، بد معاملگی ، بے ایمانی ، کھیل میں امر واجبی کا چھپانا .
چیند / چیندھ باز
بے ایمان ، بدمعاملہ ، دغا باز .
چیند / چیندھ بازی
بے ایمانی ، بد معاملگی ، دغا بازی .
چیند / چیندھ کی لینا
(عو) بے ایمانی و دغا بازی کرنا
چیند / چیندھ لانا
بے ایمانی کرنا ، مکر و فریب کرنا ، بدمعاملگی کرنا ، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا
چیند / چیندھ ہونا
گڑ بڑ ہونا ، حق تلفی ہونا ، بد معاملگی ہونا ، بے ایمانی ہونا .
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>