گڑ بڑ ہونا ، حق تلفی ہونا ، بد معاملگی ہونا ، بے ایمانی ہونا .
تاکہ اس کھیل بیچ چیند نہ ہو
اس کے لکھتا ہوں میں قواعد کو
( ۱۸۱۸ ، انشا (فرہنگ آصفیہ )) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .