( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
کِتاب ِ مُقَدَّس
آسمانی کتاب ، صحیفہ ، مقّدس کتاب ، کلام پاک.
کِتاب ِ مُقَفَّل
قفل میں بند کتاب ، تالے میں بند کتاب جو کبھی پڑھی نہ جائے.
کِتاب نَوِیس
کتاب لکھنے والا ، مصنف ، صاحبِ کتاب.
کِتاب و سُنَّت
قرآن پاک و احادیثِ نبوی ، احکامِ قرآنی اور سُنّتِ رسولؐ ، قرآن کے احکامات و حضورؐ کے ارشادات پر منبی راہِ عمل ، شریعتِ اسلامی.
کِتاب ِ ہُدیٰ
ہدایت والی کتاب کلامِ پاک ، قرآن پاک.
کُتّاب
۱. کاتب کی جمع ؛ لکھنے والے.
۲. مدرسہ ، مکتب.
کِتابَت
۱. تحریر ، لکھائی ؛ نقل نویسی ، لکھنا نیز نوشتہ .
۲. (چھپائی کے لیے) کسی مضمون وغیرہ کو خوشنویسی کے اُصول سے لکھنے کا کام ، خوشنویسی ؛ کاپی نو یسی ، خوش خط لکھنا .
۳. خط ؛ نوشتہ .
۴. (فقہ) مالِ معیّن کی ادائیگی پر آقا کی طرف سے غلام یا کنیز کی آزادی ؛ آزادی نامہ .
کِتابَت ِ اَعْمال
خود احتسابی کے نتائج .
کِتابَت ِ حالَّہ
(فقہ) کتابت کی ایک قسم ، نقدِ مال کے عوض غلام یا کنیز کی آزادی .
کِتابْچَہ
چھوٹی کتاب ؛ مختصر کتاب ؛ کوئی مضمون یا مقالہ جو کتابی صورت میں ہو .
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>