قفل میں بند کتاب ، تالے میں بند کتاب جو کبھی پڑھی نہ جائے.
پس ان کے لئے تو قرآن کو کتابِ مقفّل سمجھو ، کنجی دریا بُرد.
(۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۳ : ۱۴۵).
[کتاب + مُقَفّل (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .