(قانون) ایسا ملا جلا یکجا خاندان جس میں جائیداد کے کئی وارث ہوں .
ایک شخص خاندان مشترکہ کے کرتا کی حیثیت سے کل جائداد مشترکہ کا قابض ہوتا ہے .
( ۱۹۳۸، علم اصول قانون ، ۸۴ )
دیہی جماعت ایک خاندانِ مشترک وہ جماعت متعدہ ہے جس کے ارکان افراد ہوتے ہیں .
( ۱۹۴۱، قانون و راج ہنود (ترجمہ) ، ۱ : ۴۲۱ )
[ خاندان + مشترک / مشترکہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .