سَعْی
ء مَجہُول
(کس صف ( --- فت م ، سک ج ، و مع)
امث
بے دلی سے کوشش کرنا .
اس کتاب کو قدیم تہذیبوں کے مطالعہ پر مبنی کارنامہ قرار دینے کی سعی مجہول کی گئی ہے ۔
( ۱۹۷۰ ، برشِ و قلم ، ۳۶۸ ) .
[ سعی + مجہول (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .