بخاری ، درد ، سر ، ہیضہ ، سرسام ، فالج ، لقوہ ، جوڑی ؛ کُھجلی ، داد ، خنازیر ، پیچش ، اسہال ... غرض اِقسام اِقسام کی بِیماریاں اُن کو عارض ہوتی تھیں .
(۱۸۱۰ ، اخوان الصفا (ترجمہ) ، ۱۲۵)
جیسے ہے جوشِ جُنوں تُم سے تیرے سودے میں
گُلِ لالہ بھی نظر آتا ہے اک داد مُجھے
اس جگہ بہرِ مُداوا جمع ہیں قومی طبیب
جو فقط لِیموں لگاتے ہیں کُجھا کر دادِ قوم
بچّوں میں داد (Ringworm) اور بعض قسم کی جلدی خارش ... مخصوص قسم کے فنجائی سے پیدا ہوتی ہیں .
(۱۹۸۵ ، حیاتیات ، ۹۰)