( نباتیات ؛ طِب ) ایک درخت جس کے پتے بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں (لاط : Cassid Alata) .
داد مُردن ایک درخت ہے کہ بنگال ... اور برہما وغیرہ مُلکوں میں پیدا ہوتا ہے ... درخت چھوٹا ہوتا ہے ... اِس کے پتّوں کو ... لیپ کرنے سے فوراً داد زائل ہوا ہے .
(۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۴ : ۹۳)
[ داد + مار / مُردن (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .