( تاریخی ا ُصول پر )


ساجھی ساجھی مِل گئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ کہاوت  

فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال ).