ساحِر
ِ اَلْمُوط
(کس اضا (--- فت ا، سک ل ، و مع)
امذ
الموطَ (رک) کا جادو گر ؛ حسن بن صباح ، (کناتۃً) سرمایہ دار.
ساحِر الموط نے تُجھ کو دِیا برگِ حشیش
اور تُو اے بے خبر سمجھا اسے شاخِ نبات
( ۱۹۲۴ ، بانگِ درا ، ۲۹۷ ).
پاکستان میں ادب کے اس ساحرِ الموط کو یہ خدمات انجام دیتے ہوئے اپنے اس کردار پر بھی کبھی کبھی نظر ڈال لینی چاہئے.
( ۱۹۷۰ ، برشِ قلم ، ۲۵۲ ).
[ ساحِر + الموط (عَلَم) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .