سَیّارَہ
ء اُولیٰ
(کس صف(---و لین نیز مع ، ا بشکل ی)
امذ
ہر وہ سیّارہ جو سورج کے گِرد گردش کرتا ہے .
ایسی ہی تین قِسم کے سیّارات یعنی سیّارۂ اُولیٰ اور سیّارات ثانوی اور سیّاراتِ دنبالہ دار گردش کرتے ہیں .
(۱۸۴۵ ، مطلع العلوم ترجمہ) ، ۳۲۵) .
[ سیّارہ + اُولیٰ (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .