چمک بڑھ جاتی ہے سِیتے ہی سیِتے سادے کپڑے کی
تری زردی نے پائی ہے عجب تنویر چٹکی میں
جو .... بیبیاں ہلکے زیور اور سادے کپڑے پہن کر شریکِ شادی ہوں گی اُن کو ... انگریزیت پسندی کا خِطاب ... مِلے گا.
( ۱۹۲۷ ، رسوم ِ دہلی ، ایس بیگم ، ۲۷ ).
شکیلہ ... نے تعجب سے کہا ارے یہ تو سادے کپڑوں میں ہیں.
( ۱۹۶۱ ، ہالہ ، ۴۹۹).