اسی طرح پر وہ بھی برباد ہوگیا حتیٰ کہ ایران کی اینٹ سے اینٹ بج گئی .
(۱۸۸۹ء ماہنامہ ’معارف‘ نومبر ، ۱۴۳)
سارے شہر کی اینٹ سے اینٹ بج گئی اور کوئی چراغ جلانے والا بھی نہ رہا .
(۱۹۲۳ء طاہرہ ، ۱۱۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .