( تاریخی ا ُصول پر )


کَوّا کَوّا گُو کھائے یانی بُلْبُل گوندا کھائے کہاوت  

بعض چالاک و ہوشیار تباہ حال ہوتے ہیں اور بھولے بھالے کامیاب و آسودہ حال یا بعض ہوشیار بے توقیر ہوتے ہیں اور بھولے بھالے صاحبِ عِزَّت .
( محاوراتِ ہند ؛ جامع الامثال ؛ نجم الامثال)