آغاز حملہ بتدریج یا ناگہانی ہوتا ہے جس کے ساتھ دَوّار ، شدید درد سر ، طنین ، حَوَل اور دوسرے دماغی ظواہر . . . واقع ہوتے ہیں.
( ۱۹۴۸ ، علم الادویہ (ترجمہ) ، ا : ۲۴۳ )
[ ع : ( ح و ل ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .