حَوَل
ُُ ُ الْعَین
(--- ضم ل ، غم ا ، سک ل ، ی لین)
امذ
آنکھوں کا ٹیڑھا پن ، بھینگاپن ، کج بینی.
حول العین کے علاج کے لیے خارجی یا داخلی مستقیم عضلہ کا وتر اکثر کاٹ دیا جاتا ہے . . . عرض ۷ ملی میٹر سے ۹ ملی میٹر تک ہوتا ہے.
( ۱۹۳۷ ، جراحی اطلاقی تشریح ، ۶۷ )
[ حول + رک : ال (۱) + عَین (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .