سَچ
بول٘نا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے ، / بولْنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے
کہاوت
سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ نجم الامثال ، محاوراتِ ہند) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .