( تاریخی ا ُصول پر )


سادَھن پی سَنْھتَن پی ، پی گَن٘وار کنہائی ، جو بجیا کی نْندَن کریں اسے کھائے کا لکامائی کہاوت  

بھن٘گ کی تعریف میں بھن٘گڑ کہتے ہیں کہ اس کو فقیر بھی استعمال کرتے ہیں ، درویش اور امیر بھی اس لیے جو اس بوٹی (بھنگ) کی مذمت کرے اس پر کالکا پر کالکا دیوی کا غضب نازل ہو.
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال ).