جب کہ وہ سِنٹرل انڈیا میں رزیڈنٹ تھے تو انہوں نے ریاستِ بھوپال کو ... بغاوت کا منبع ثابت کرنے میں اپنی پُوری طاقت صرف کردی تھی.
(۱۹۳۴ ، حیاتِ محسن ، ۳۹)
سررشتہ ٹپہ کی آمدنی و اخراجات کلکتہ کے سنٹرل اوفس میں تالیف اور ترتیب پاتے ہیں.
(۱۸۸۸ ، رسالہ حسن ، اگست ، ۷۴)