سِنْٹَرَل
گَوَرْنْمِنْٹ
(---فت گ ، و ، سک ر ، ن ، کس م ، سک ن)
امذ
مرکز کی حکومت ، وفاقی سرکار.
گو لوکل گورنمنٹ کو آزادی ہے مگر وہ سِنٹرل گورنمنٹ کے ساتھ مُتَّفِق ہوکر کام کرتی ہے.
(۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۱۲)
[سِنٹرل + گورنمنٹ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .