ایک جماعت نے نقل کیا ہے کہ . . . ایک جزیرے میں آدمی اسی ہیئت اور ترکیب اور دراز قد اور فربہ ہوتے ہیں اور اون میں حیوانی صفات نہایت ہوتی ہیں اور یہ بہائم صورت درندہ خصلت اونہیں میں سے تھا.
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب (ترجمہ) ، ۲۷۳).
ہری سنگ اپنے درندہ خصلت ڈوگروں کے لشکر کی راہنمائی کررہا تھا.
(۱۹۴۹ ، خاک و خون ، ۵۹۹)