بابا گرونانک کا رائج کردہ مذہب جو چار جاتیوں کی تقسیم کو رد کرتا ہے مگر ہندومت کی بعض روایات مثلاً : میّت کو پھونکنا اور جانوروں کا جھٹکا اس میں موجود ہیں .
لاہور میں مجھے سکھ مت کی اُردو کتابیں خود سکھوں کی لکھی ہوئی کافی تعداد میں ملیں .
( ۱۹۵۵ ، اسلام کے علاوہ مذاہب کی ترویج میں اُردو کا حصہ ، ۱۰ ) .
[ سکھ + مت ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .