چڑیل تو اسی قرآن مجید کو اٹھا کے کہہ تو دے کہ میں تیری بھینا کے جواب دینے پر دنیا کی بات کہی تھی یا تیری ماں کو چڑیل کہا تھا .
(۱۹۰۰، خورشید بہو ، ۵۵)
اف : کرنا ، کہنا.
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .