۲۔ (قفل سازی) كنجی كے مُن٘ھ كے گھر كا بنا ہوا پتر جو قفل كے سوراخ پر اس كی حفاظت اور مضبوطی كے لیے چڑھا دیا جاتا ہے ۔
(۱ پ و ، ۷ : ۳) .
۳۔ لكڑی یا چھڑی وغیرہ كے سروں پر چڑھایا جانیوالا لوہے یا كسی اور دھات كا چھلّے كی طرح كا خول ، بعض خول نوكدار بھی ہوتے ہیں ۔
بلم كی ساخت ایک لمبی نوكدار شام یا بوری ہے جو لٹھ پر لگائی جاتی ہے۔
( ۱۸۴۶، رسالہ بانک بنوٹ ، ۳۵ ) .
جس میں بہت نوک دار شام لگی ہوئی پہاڑ كے چڑھنے اترنے میں تیسری ٹانگ كا كام دیتی ہے ۔
( ۱۹۴۴، سوانح عمری و سفرنامہ حیدر، ۱۹۵ ) .
س
[س: شمبا शमबा ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .