چوكیدار اپنا موٹا شام دار لٹھ۔ ... كواڑوں پر آہستہ آہستہ بجاتا اور چیختا ہوا سنائی دیتا ہے ۔
( ۱۹۴۴، یہ دلَی ہے ، ۲۸ ) .
ٹھا كر ناہر سنگھ ساری شیریت بھول گئے اور ان كی كان سے اونچی شام دار لاٹھی ہاتھ سے چھوٹ پڑی ۔
(۱۹۸۶، جوالا مكھ ، ۹۱) .
ا
[ شام + ف : دار، داشتن = ركھنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .