اور اگر مرغی برابر کچھ کرے
کھینچتے دو بیسی نہ چھوٹے نہ بڑے
اول تو بہن موئے دو بیسی روپلّی کا کائنات ہی گیا ہے دوسرے جس وعدے پر تم نے لئے ہیں ابھی اس میں بھی مہینوں دیر ہے.
(۱۸۷۴، انشاء ہادی النساء ، ۱۱۱)
میں نے ... چھ ، سات برس میں پانچ اگلے دوبیسی (۴۵) روپے جمع کئے تھے.
(۱۹۲۸، پسِ پردہ ، ۸۶)