کہ اس ڈر میں رہنا نہیں خُوب اب
گریزاں ہوئے الفرض وقتِ شب
بیرون دژ سے مجاہدان نامدار بھی مصروفِ پیکار ہوئے.
(۱۸۵۵، عزواتِ حیدری ، ۴۶۸).
قرون وسطیٰ میں یہ وادی رودبار کہلاتی تھی اسمیں پچاس قلعے تھے جن میں سے مشہور ترین الموت اور ممون دژ تھے.
(۱۹۶۷، اردو دائرۂ معارفِ اسلامیہ ، ۳ : ۱۹۸).