جس عمارت میں قلعہ دار (- دِژ دار یا کوتوال) رہا کرتا تھا اس کے کھنڈروں کو عوام اب تک شاہ تختی (یعنی بادشاہ کا تخت) کہتے ہیں.
(۱۹۶۸، اردو دائرۂ معارفِ اسلامیہ ، ۳ : ۲۰۳)
[ دژ+ ف : دار، داشتن ـ رکھنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .