سیس ناگ مارے بوجھ کے کانپنے اور راج دسوں دسا (مختلف سمتوں کے راجہ یعنی مختلف ملکوں کے راجہ ) کے ، مارے دہشت کے تھرتھرانے لگے.
(۱۸۰۱، مادھونل اور کام کندلا ، ۶۲)
مہاراجہ - سب ایشور کی دیا اور مہابلی کا اقبال ہے. ہمارے راج کنور کو مہابلی کے سایہ میں ایشور پروان چڑھائے. وہ آج کل کس ملک کے بندوبست میں ہیں ، راجہ بیربل ـ پورپ دسا میں ہیں.
(۱۹۰۶، مخزن ، نومبر ، ۴۵)
شگن کے نو دِسا ہیں اے مرے یار
انھیں پر ہے حصر دنیا کا سبب کار
اگر سال چھپن گئے سر سے تل
دِسا راہو کی جائے گی سب نکل