اس وقت بھاگیدان کے سوا اور کوئی مصدر یاد نہ تھا ورنہ پولیس کے دسا سُولوں کی ہیبت چوروں اوچکوں کی دہشت سے ایک قدم تو اُٹھتا نہیں.
(۱۹۱۵، سجاد حسین ، احمق الذّین ، ۶)
نواب حضرت تو مُوچھوں کے کُونڈے کے سبب سے رک گئے تھے - ان حضرت کے یہاں ساعت اور دِسا سُول کا جھگڑا پڑا.
(۱۸۹۰، سیرِ کہسار ، ۲ : ۲).
اوَل چالا دیکھا جاتا ہے یعنی دِساسول کو دیکھتے ہیں کہ وہ پُشت پر ہیں کہ وہ پُشت میں ہے یا نہیں.
(۱۹۰۵، رسومِ دہلی ، سید الحمد ، ۱۰۳).