وہ چیرے تھا سب پر پڑا چیرہ دست
تو دہشت سے آنے لگے اوس کو دست
( کمہار ) دربار سے رخصت ہو کر اپنے گھر میں آیا تو بِیمار پڑا اور دست آنے لگے .
( ۱۸۴۵ ، حکایتِ سخن سنج ، ۱۱۳ ) .
دھنیا نے کہا نہیں کاکی آج تو دن بھر دست آئے جانوں دانت آ رہے ہیں .
( ۱۹۳۵ ، دودھ کی قیمت ، ۵۳ ) .
شیخ کے کان کھڑے ہوئے . . . بڑے پیار کے لہجہ میں بولے ابّا میاں ان کو کچھ نہ دیجیے ان کو دست آتے ہیں .
( ۱۹۵۶ ، شیخ نیازی ، ۱۲ ) .