بعض دفعہ دانہ میں زخم یا سڑن ہو کر خراب ہو جاتا ہے بغل کی گِلٹیاں سُوج جاتی ہیں ... درد کی زیادتی ہوتی ہے خصوصاً شب کو بعض دفعہ دست لگ جاتے ہیں .
( ۱۸۸۲ ، کلیّاتِ علمِ طبِ ، ۲ : ۲۹۲ ) .
اگر دست لگ جائیں تو ان کو معمولی مرض سمجھ کر اوڑ توڑ نہ کریں .
( ۱۹۷۰ ، گھریلو انسائیکلو پیڈیا ، ۲۴۱ ) .