پوچھنے لگی کہ بہہ نوجوان لڑکی تمارے ساتھ کون ہے- اس نے کہا میری دینی بہن ہے.
(۱۸۰۳ ، مذہبِ عشق ، ۸۱ ).
آج سے حضرت بی میری ماں اور ان کے نواسے میرے دینی فرزند ہیں.
(۱۸۷۷ ، توبۃ النصوح ، ۱۰۱ ).
اگر وہ توبہ کریں اور نماز پڑھیں اور زکوٰۃ دیں تو تمہارے دینی بھائی ہیں.
(۱۹۱۲ ، تحقیق الجہاد ، ۳۲ ).