( کاشتکاری ) وہ نہر جو سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم کرنے یا کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے عارضی طور پر نکالی جاتی ہے ۔
شاہانِ مغلیہ کے زمانے میں سیلابوں سے محفوظ رہنے کی غرض سے ایسی نہریں نکالی گئی ہیں ... لیکن اب انہیں سیلابی نہروں کو مستقل آب پاشی کے لیے دوامی نہروں کی شکل میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
(۱۹۷۸ ، پاکستان معاشی و تجارتی جغرافیہ ، ۱۴) .
[ سیلابی + نہر (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .