آنت کی نلی کے اندر سے خارج نہ ہونا (انگ : Extravasation) اگر زخم ( آنت کا زخم ) چھوٹا سا رخنہ با کچوکا ہو اور ... اس کی لمبائی ۶ ملی لیٹر سے کم ہو تو آنت کے مافیہا کی دعا بَدری واقع نہیں ہوتی .
( ۱۹۳۴ ، احشائیات (ترجمہ) ، ۱۸۷ )
[ دَعا + بدر (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .