اس واقعہ کو بھی نواب وقارالملک کی سوء تدبیر کا نتیجہ قرار دیا .
(۱۹۲۵، وقارِ حیات ، ۳۰۱)
محمود شاہ ومالوہ کی غفلت سوء تدبیری سے اس کے وزیر ضدی رائے نے ... بے دخل کردیا .
(۱۹۵۳، انسانی دُنیا پر مُسلمانوں کےعروج و زوال کا اثر ، ۳۷۰)
[ ع : سوء + تدبیر/ تدبیری (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .